in

وفاقی کابینہ نے 75روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے پاکستان کے 75ویں سالگرہ کے موقعے پر 75روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی ۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سےمتعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ

وفاقی کابینہ نے نوٹ کے ڈیزائن کی بھی منظوری دے دی ی ہے ۔ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر کی جائے گی ۔ اس حوالے سے

وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی کابینہ نے پاکستان کے 75ویں سالگرہ کے موقعے پر 75روپے

کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یاد گاری نوٹ چھاپنے سےمتعلق آگاہ کر دیا گیا

ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے نوٹ کے ڈیزائن کی بھی منظوری دے دی ی ہے ۔ 75 روپے کے نوٹ کی چھپائی مقامی کاغذ پر کی جائے گی ۔ اس حوالے سے وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پیٹرول کی قیمتیں بڑھتے ہی وزیراعظم کا تہلکہ خیز بیان سامنے آ گیا

اگر آج الیکشن منعقد ہوں تو کون سی پارٹی جیت جائیگی؟ گیلپ سروے کے حیران کن نتائج