in

سیمی فائنل سے قبل پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر۔ اوپنر رضوان اور شعیب ملک کی جگہ کون کھیلے گا؟وجہ کیا بنی ؟پاکستانیوں پر بجلیاں گرادینےوالی خبر

سیمی فائنل سے قبل پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی ٹیم سے باہر۔ اوپنر رضوان اور شعیب ملک کی جگہ کون کھیلے گا؟وجہ کیا بنی ؟پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دینے والی خبر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے متعلق

بتایا جارہا ہے کہ فلو کا شکار ہونے والے شعیب ملک اور محمد رضوان کی جگہ سرفراز احمد اور حیدر علی کو ٹیم میں

شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ دو روز آرام کے بعد پاکستان ٹیم نے آج آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کیا، پاکستان ٹیم کے دو قابل اعتماد بیٹسمین شعیب ملک اور محمد رضوان ٹیم کے ہمراہ پریکٹس کے لیے نہیں آئے۔پاکستان ٹیم کے میڈیا منیجر ابراہیم بدیس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو فلُو ہوا ہے اور معمولی بخار بھی ہے تاہم ان کی کووڈ ٹیسٹ کی رپورٹ کلیئر آئی ہے، البتہ ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے دونوں کھلاڑیوں کا کل صبح پھر چیک آپ کیا جائے گا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

”تم پہنچان لی جاؤ۔۔۔پرویز مشرف نے جب پہلی بار مجھے دیکھا تو بجائے ہاتھ ملانے کے میرے سا تھ کس طرح ملے اور ساتھ ہی کیا آفر کروائی تھی ؟ پاکستانی خاتون پائلٹ کا تہلکہ خیز انکشاف“

جنت کے بارے میں کہ جنت کیسی ہوگی