in

سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقل؟ وفاقی وزیر تعلیم نے اہم اعلان کر دیا

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کل طلب کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے

مطابق کانفرنس میں ویکسی نیشن سمیت سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق معاملات پر غور کیا جائے گا سردیوں کی

چھٹیاں جنوری میں منتقل کرنے کی تجویز پر بھی غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں صوبائی نظام تعلیم سے متعلق اصلاحات کا جائزہ بھی لیا جائے گا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کل رات ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھا اچانک ایک کار آئی جس میں۔۔۔۔

مشہور اداکارا نے اپنے ہی با ڈی گا رڈ سے چھٹی شادی کرلی نام جان کر آپ کو جھٹکا لگے گا