in

انا للہ وانا اليه راجعون ۔۔لیجنڈری اداکار عمر شریف انتقال

پاکستان کے لیجنڈ اداکار عمر شریف انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیجنڈری اداکارہ

عمر شریف انتقال کر گئے ہیں۔ عمر شریف کو علاج کی غرض سے بیرون ملک روانہ کیا گیا، انہوں نے امریکہ جانا تھا تاہم طبیعت بگڑنے پر

انہیں جرمنی میں اتار لیا گیا جہاں پر انکا علاج جاری تھا۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے

“یہ مونگ پھلی اپنے پاس رکھو ” :