وزیراعظم شہبازشریف نے تمام افسران کے غیرضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین سے گاڑیاں یا پٹرول الاونس واپس
لیا جائے، ان کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین کو پٹرول الاونس مل رہا ہے تو گاڑیاں کیوں استعمال
ہورہی ہیں؟ دوسری جانب حکومت نےتنخواہوں اورپنشن میں اضافےکیلئےآئی ایم ایف کواعتمادمیں…وزیراعظم شہبازشریف نے تمام
افسران کے غیرضروری غیر ملکی دوروں پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری ملازمین سے
گاڑیاں یا پٹرول الاونس واپس لیا جائے، ان کا کہناتھا کہ سرکاری ملازمین کو پٹرول الاونس مل رہا ہے تو گاڑیاں کیوں استعمال ہورہی


