نیا سیلری ٹیکس، تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دی گئیں
اسلام آباد تنخواہ دار طبقے کے لیے نیا سیلری ٹیکس ریٹ متعین کر دیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سالانہ چھ لاکھ تنخواہ ہونے پرکوئی ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔ چھ لاکھ سے بارہ لاکھ تک سالانہ تنخواہ پر پانچ فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ بارہ لاکھ سے اٹھارہ لاکھ روپے […] More



