ہر وقت چھٹی کی آس پر رہنے والے خوش ہو جائیں ۔۔۔ملازمین اور طلبہ، سب کوچھٹیاں ۔۔۔نوٹیفیکیشن جاری
عظیم صوفی بزرگ حضرت داتا علی ہجویریؒ کے 979ویں عرس کی تین روزہ تقریبات کا آج سےآغازہو گیا۔ حضرت داتا صاحب تقریباً ایک ہزار سال قبل افغانستان سے لاہور تشریف لائے اور بھا ٹی دروازے کے قریب قیام فرمایا۔ اپنے اخلاق اور حُسنِ کردار سے غیر مسلموں کو گرویدۂ اسلام کیا، ان کی بے مثل […] More











