94 سال پرانا اردو کا وہ اخبار جو آج بھی ہاتھ سے لکھا جاتا ہے
94 سال پرانا اردو کا وہ اخبار جو آج بھی ہاتھ سے لکھا جاتا ہے لاہور(ویب ڈیسک)جب سنہ 1928 میں شاعر مشرق علامہ محمد اقبال مدراس آئے تو انہوں نے یہاں اپنے قیام کے دوران کئی مرتبہ اخبار ’مسلمان‘ کے دفتر کا دورہ کیا۔سنہ 1926 میں مولانا سید سلیمان ندوی نے اپنے شاگرد ابو الجلال […] More











