تعلیمی ادارے کب تک بند رہے ہیں ، نیا شیڈول جاری کردیاگیا
سکولوں میں 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ,نئے شیڈول کا اعلان کردیاگیا۔پنجاب میں دوسرے مرحلے کی چھٹیوں کا 3 جنوری سے آغاز ہوگیا،12 اضلاع میں 3 جنوری سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی،3 سے 13 جنوری والے اضلاع میں راجن پور، لیہ، جہلم، میانوالی ،اٹک، مظفرگڑھ،چکوال، بھکر، راولپنڈی ، رحیم یار خان ،ڈی […] More











