طلبا کیلئے خطرہ بڑھ گیا، سرکاری سکولوں کے حوالے سے ایسی خبر آگئی کہ والدین کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی
پنجاب بھر میں 550سرکاری سکولوں کی عمارتیں خطرناک قرار متاثرہ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں فوری طور پر بند کرنے کی سفارش- تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہور کے ساتھ ساتھ پنجاب کے 36 اضلاع میں واقع 550 سرکاری سکولوں کی عمارتوں کر خطرناک قرار دے دیا ہے۔ ان سکولوں کو خطرناک قرار […] More











