بے مثال پھرتی اور ذہانت سے آسٹریلوی کھلاڑی نے باؤنڈری پار کیچ سے بھی بلے باز کو آؤٹ قرار دلوا دیا
فیلڈر بونڈری لائن کے باہر مگر پھر بھی بلے باز آؤٹ , بگ بیش لیگمیں ہوا انوکھا واقعہ. فیلڈر نے کیچ کے دوران اپنا بیلنس کھو دیا اور بونڈری کے باہر آ گیا مگر ساتھ ہی گیند ہوا میں اچھال دی پھر ہوا میں اسے کیچ دوسری مرتبہ پھر اچھال کر باؤنڈری کے اندر آ […] More