وہی ہوا جس کا ڈر تھا، شہباز گل سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو راولپنڈی کے ضلعی ہسپتال شفٹ کرنے کی سفارش کردی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر شہباز گل کو جیل میں سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد جیل ہسپتال کے ڈاکٹر نے […] More











