in

تاریخ میں پہلی مرتبہ بنگلہ دیش نے پاکستان کو کرکٹ میں پیچھے چھوڑ دیا

پاس سیریز کے بقیہ دو میچ جیت کر چھٹے نمبر پر پہنچنے کا موقع ہے۔ دریں اثنا، آئی سی سی

مینز کرکٹ سپر لیگ سٹینڈنگ کے مطابق، پاکستان اس وقت 10 میچوں میں چار جیت اور چھ ہار کے

ساتھ صرف 40 پوائنٹس حاصل کر کے 11 ویں نمبر پر ہے۔ بنگلہ دیش اپنے 18 میں سے 12 میچ جیت

کر 120 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے۔بنگال ٹائیگرز نے زمبابوے کو وائٹ واش کرتے ہوئے ہوم گراؤنڈ پر سری

لنکا (2-1) اور افغانستان (2-1) کو شکست دے کر لگاتار چار ون ڈے سیریز جیت لی ہیں۔

بنگلہ دیشی ٹیم کا حالیہ کارنامہ جنوبی افریقہ کو پہلی بار جنوبی افریقہ میں 2-1 سے شکست دینا تھا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی کنگز سے شکست، لالہ نے داماد شاہین شاہ کی غلطی بتادی

سابق بھارتی کرکٹر نے بابر کو کوہلی اور دیگر ایشیائی عظیم کھلاڑیوں سے بہتر قرار دے دیا