in

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے بارے

میں بتایا ہے،جسے ان کے مداح بہت ہی خوبصورت قرار دے رہے ہیں۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی نانی

کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نانی انکا ہاتھ پڑھ رہی ہیں۔

ماہرہ خان نے تصویر سے متعلق لکھا کہ میری نانی تقریباً روز ہی میرا ہاتھ پڑھ کر ایک ہی بات کہتی ہیں ’دل تو اچھا ہے‘۔ماہرہ خان نے اپنی

پوسٹ میں نانی سے اظہار محبت بھی کیا۔ پوسٹ کو تقریباً ڈیڑھ لاکھ بار پسند کیا گیا اور متعدد لوگوں نے اداکارہ کو کمنٹس بھی

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کیلئے اتنی نفرت تھی تو یہاں نہ آتے،جاوید اختر کو پاکستانی ویزہ کس نے جاری کیا؟شوبز شخصیات بھارتی مصنف پر پھٹ پڑیں

کراچی کنگز سے شکست، لالہ نے داماد شاہین شاہ کی غلطی بتادی