in

کرکٹ لیجنڈ جاوید میانداد کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

پاکستانی لیجنڈری کرکٹر و سابق قومی ٹیم کے کپتان جاوید میاں داد کی طبعیت خراب

ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق خاندانی ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں

اچانک چکر آگئے تھے جس کی وجہ سے وہ گر گئے ، طبعیت خرابی کے

باعث انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کالج کی ٹیم کا بارہواں کھلاڑی پاکستانی ٹیم کا فاسٹ بولرکیسے بنا؟ وسیم اکرم کے کرکٹ کریئر کے ابتدائی دنوں کا وہ احوال جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا