in

پی ایس ایل 8، سابق کرکٹر عبد الرزاق اور اداکارہ مریم نفیس نے اپنی پسندیدہ ٹیمیں بتا دیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا افتتاح ہو گیا ۔ اس حوالے سے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے

کہ میری پسندیدہ ٹیم ملتان سلطانز ہے جبکہ پروگرام میں موجود معروف اداکارہ نے کہا ہے کہ لاہور قلندر اور

اسلام آباد یونائیٹڈ میری پسندیدہ ٹیمیں ہیں ۔ افتتاحی میچ کے حوالے سے سوال پر عبد الرزاق

کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ یہ میچ لاہور قلندر جیت جائے گی کہ جبکہ مریم نواز نے بھی لاہور قلندر کو فیورٹ قرار دیا ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نظر بد کاروحانی علاج قرآن پاک کی آیات سے

پاک فوج کا وہ میجر جس کی جنازے میں فقیر بھی دھاڑے مار مار کر روتے رہے۔میجر کی بیٹی نے باپ کے جانے بعد ایسا کیا کام کیا کہ لوگ اس کے بھی گن گاتے تھے؟؟؟