دو روز قبل ملک میں ہونے والے بجلی کے بڑے بریک ڈاﺅن پر این ٹی ڈی سی نے ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق این ٹی ڈی سی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ فریکوئنسی میں اتار چڑھاﺅکے باعث 500 کے وی ٹرانسمیشن لائنز پر ٹرپنگ ہوئی ،
ٹرپنگ کی وجہ سے این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کا سسٹم متاثر ہوا،سسٹم متاثر ہونے سے 11 ہزار 356 میگا واٹ بجلی سسٹم
سے نکل گئی، بریک ڈاﺅن سے پہلے سسٹم کی فریکوئنسی 50 میگا ہرٹز تھی ، فریکوئنسی اچانک بڑھ کر 50.75 میگاہرٹز تک پہنچ گئی،
فریکوئنسی کے اچانک بڑھنے سے سسٹم پر لوڈ اور وولٹیج غیر متوازن ہوئے ، بنیادی فالٹ گڈو ٹرانسمیشن لائنز میں آیا، تربیلا ، منگلااور وارسک