in

عادل راجہ نے جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ اور جنرل(ر) فیض حمید پر بڑا الزام لگا دیا

پاک فوج کے سابق میجر عادل راجہ نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی

جنرل فیض حمید پر الزامات کی برسات کردی ۔ عادل ر اجہ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنرل(ر) باجوہ اور

جنرل (ر)فیض حمید دونوں مالی گھپلوں میں ملوث تھے اور ان کے لیے عرفان ستی دبئی میں منی لانڈرنگ کر تا، پراپرٹیز

خریدتا اور ان دونوںے پیسے چھپاتا تھا ۔ عادل راجہ نے ویلاگ میں بتا یا کہ عرفان ستی اور رحمت نامی افسران خفیہ ادارے کے

سیف ہاؤسز میں پاکستان کی ٹاپ ماڈلز اور اداکارائیں مہیا کرتے تھے ۔ان ماڈلز کے نام کے شروع میں ایم ایچ، ایم کے ، کے کے اور ایس اے

آتے ہیں اور یہ ماڈلزجنرل(ر) فیض اور جنرل(ر) باجوہ سے رابطے میں تھیں ۔اس کے علاوہ عرفان ستی بہت سے سیاستدانوں کی بھی ویڈیوز بنا تا تھا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محمد عامر کا طوطی سر چڑھ کر بولنے لگا, بابراعظم پر بھی تنقید کے تیر چلا دیے

سابق چیف سلیکٹر نے نئی مینجمنٹ سے اہم عہدے کی امید لگا لی