in

کوشش کروں گا کہ تین پرانے کھلاڑیوں کو ٹیم میں واپس شامل کروں , شاہد آفریدی

سکواڈ اچھا ہویا نہ ہو مگر ایک باتتو طے ہے کہ پی سی بی کے عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی سکواڈ

کرکٹ شائقین کی امیدوں کے بالکل عائین مطابق سلیکٹ کر رہے ہیں. کچھ روز قبل انھوں نےنیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سریز

کے لیے 21 کھلاڑیوں پر مشتمل ایک سکواڈکا اعلان کیے جوکہ بالکل ویسا ہی ہے جیسی پاکستانی کرکٹ شائقین اپنی ٹیم دیکھنا چاہتے ہیں.

سب سے بڑی چیز یہ ہے کہ پوری قوم کے من پسندل کھلاڑی شرجیل خان کو سکواڈ میں سلیکٹ کیاہے. سکواڈ کے اعلان کے بعد شاہد آفریدی نے اپنے

ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ شرجیل خان کے ساتھ ساتھ دو اور اہم کھلاڑی محمد عامر اور عمر اکمل کو بھی ٹیم میں واپس دیکھنا چاہتے ہیں.

شاہد آفریدی نےمزید بات کرتے ہوئے کہا کہ میری پوری کوشش ہے کہ یہ تین سٹار شرجیل خان, عمر اکمل اور محمد واپس ٹیم میں نظر آئیں. اس کے لیے انھوں نے کہا کہ ان سے جتنا ہوا وہ کریں گے. یاد رہے کہ محمد عامر انٹرنیشنل کر کٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں.

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کرکٹ شائقین کی شدید مزاحمت , شاہد آفریدی نے دو اور بڑے کھلاڑی ون ڈے سکواڈ میں شامل کر دیے

ویلکم بیک محمد عامر: عامر کی ایک بار پھر سے قومی ٹیم میں واپسی , ریٹائرمنٹ کینسل