in

سرکاری ملازمین سے متعلق فیصلہ ۔۔ حکومت نے عمر میں توسیع کر دی؟

سرکاری ملازمین کے لیے ویسے تو کئ مشکلات پیش آتی ہیں تاہم اب باقاعدہ طور پر بلوچستان کی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر کی حد 44 سال مقرر کر دی گئی ہے۔

صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کی جانب سے کہنا تھا کہ عمر کی حد کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2023 تک ہوگا۔

وزیر کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلی ارکان کی جانب س اس حوالے سے کئی بار اسمبلی میں آواز اٹھائی گئی تھی، تاہم اب باقاعدہ مطالبہ منظور کر لیا گیا۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امی ابو آپ الگ نہ ہوں میرے ساتھ گھر چلیں۔

مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ اس وقت نائٹ سوٹ میں تھیں