ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس 164پوائنٹس پر ہے جبکہ آلودہ ترین شہروںکی فہرست
میں کراچی 7 ویں نمبرپر ہے، کراچی کا ائیرکوالٹی انڈیکس 132ریکارڈ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق آلودہ شہروں میں
کویت سٹی دوسرے اور ریاض تیسرے نمبر پر ہے۔ائیرکوالٹی انڈیکس میں 151سے 200 تک آلودگی مضر صحت ہے
جبکہ 201 سے 300درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے، 301 سے زائد درجہ خطرناک آلودگی کو ظاہر کرتا


