in

عمران خان کی اہلیہ نے ملک ریاض سے ہیروں کا ہار لیا ؟ صحافی کے سوال پر عمران خان نے خاموشی توڑتے ہوئے دھماکے دار اعلان کردیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہورہا ہوں۔عمران خان

ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی سے باہر نکلے تو صحافیوں نے چیئرمین تحریک انصاف

سے سوالات کی بوچھاڑ کر دی۔عمران خان نے صحافیوں کو چلتے چلتے جواب دیا کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔صحافی کا

سوال کیا کہ کہا آپ نے ہیروں کا ہار لیا؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ ہار بہت سستے ہوتے ہیں، کسی مہنگی چیز کی بات کرو۔صحافی نے سوال کیا کہ خان

صاحب آپ کا خطرناک ہونے کا پیغام کس کے لیے ہے؟ جس پر چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ میں آج سرگودھا کے جلسے میں سب کو بتاؤں گا۔گزشتہ روز اسلام

آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر بھی عمران خان کا کہنا تھا ایک صحافی مجھے بار بار تنگ کر رہا تھا جس پر میں نے کہا کہ میں بہت خطرناک ہوں۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ظالم بھوک نے ننھی سی معصوم جان کو گھاس کھانےپر مجبور کر دیا، سوشل میڈیا پر ایسی درناک ویڈیو وائرل کہ آ پ بھی رو پڑیں گے

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر70روپے کمی،ن لیگ نے کمال کر دیا، جیالوں کا جشن