in

عمران خان کی گرفتاری۔۔۔رانا ثنااللہ نے بڑا اعلان کر دیا

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ اداروں کو مغلطات دینے والوں کو کھلی چھٹی نہیں دینگے. سابق وزیر اعظم عمران خان

کو گرفتار کر کے قید خانے میں ڈالنا چاہئے یہ ملک میں انارکی پھیلا رہاہے اور قوم کے لئے نقص عامہ کے لیے رسک بنا ہوا ہے ۔جمعہ کو پارلیمنٹ کے

باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک اورقوم کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ، ہر جماعت کو احتجاج کا حق ہے

مگر یہ احتجاج پرامن ہونا چاہئے ۔ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ عمران خان کے کہنے پر اب لوگ باہر نہیں نکلیں گے،

لوگ اس کی جھوٹی اور گمراہ کن سیاست کو جان چکے ہیں ، قانون کو ملحوظ نہ رکھا تو عمران خان
مجھے اٹک پل پار کر کے دکھائے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سچ سامنے آ گیا۔۔عامر لیاقت کی جان کس نے لی؟ان کو یہ چیز کس نے دی۔۔۔بڑی خبرآگئی

شہباز حکومت کی کرسی خطرے میں ؟ ایم کیو ایم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، اندر کی خبر سامنے آگئی