in

انا للہ وانا الیہ راجعون،معروف بزنس مین کے گھر صف مات م بچھ گئی

معروف بزنس مین سیٹھ عابد کی بیٹی ق ت ل کر دی گئی لاہور( این این آئی)معروف بزنس مین سیٹھ

عابد کی بیٹی ق ت ل کر دی گئی ،صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ مسلم ٹائون میں مرحوم

معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی کو گھر میں ق ت ل کر دیا گیا۔پولیس نے جائے وقوعہ سے 3

پ س تول برآمد کرلئے ، پولیس نے ق ت ل کے شبہ میں مق تو لہ کے لے پالک بیٹے کو حراست میں لے لیا جبکہ گھریلو ملازمہ کوبھی شامل تفتیش

کرلیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ مرحوم معروف کاروباری شخصیت کی بیٹی فرح مظہر مسلم ٹائون کے علاقے میں رہتی تھیں۔ مقتولہ کا خاوند مظہر امریکہ میں مقیم ہے ۔ مقتولہ کے 2بیٹے اور ایک بیٹی

ہیں اورتینوں لے پالک ہیں۔مسلم ٹائون کے ایک گھر میں خاتون کے ق ت ل کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور ف ارنزک ماہرین کی مدد سے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہر چیز کو پر لگ گئے!!!! پاکستان میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، کیا قیمت ہوگئی ؟ جانیے

مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ہے۔۔۔آسمانی بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک ہوگئے