in

انا للہ وانا الیہ راجعون!! پاکستان کے مشہور قوال انتقال کر گئے

مشہور قوال زمان ذکی تاجی کراچی میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے

مشہور قوال زمان ذکی تاجی اتوارکوکراچی کے آغا خان اسپتال میں انتقال کر گئے۔زماں ذکی تاجی گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے

مرض میں مبتلا تھے، اچانک طبعیت ناساز ہونے پر انھیں اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جاں بر نہ ہو سکے۔بین الاقوامی

شہرت یافتہ قوال زماں ذکی تاجی کی نماز جنازہ مسجد الانا شو مارکیٹ پر ادا کی گئی۔زمان ذکی تاجی کی مشہور قوالیوں میں ہمیں تو مست کیا، یہ نظر میرے ییر کی اور روبرو یار شامل

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک نہیں دو نہیں بلکے کتنے دن مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے مسلسل بارشوں کی پیشگوئی کر دی

دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں