in

16 دسمبر کو اس سال کو آخری بڑا تحفہ۔۔۔پٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟کئی دن بعداہم فیصلہ ہو گیا بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16 دسمبع سے بڑی کمی پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری،نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ

کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزرات توانائی کو بھجوا دی ہیں۔ سفارشات کو پٹرولیم مصنوعات

پر ٹیکس اور لیوی کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے 50پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی

لٹر تک تبدیل جانے کا امکان ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری،،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے

حوالے سے سفارشات وزرات توانائی کو بھجوا دی ہیں۔ سفارشات کو پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس اور لیوی کی شرح کو مد نظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3روپے 50پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے فی لٹر تک تبدیل جانے کا امکان ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

طلبہ و طالبات الرٹ ہوجائی میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا امتحانی پیٹرن میں تاریخی تبدیلی ۔۔رٹاسسٹم فیل ہو جائیگا،طلبا کے لیے بہت بڑی خبر

کل رات ٹول پلازہ میں ڈیوٹی پر بیٹھا تھا اچانک ایک کار آئی جس میں۔۔۔۔