in

سوناسستا،فی تولہ کی قیمت میں کتنی کمی ہوگئی بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے

مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام

سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 771 ڈالر فی اونس ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ؓگرم بستروں میں گھس جاؤ اور گھر کی چھتیں ٹھیک کروا لو ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ کب شروع ہو رہا جانیں

ساتھ ضرور ہے، مگر بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں یہ شرمناک واقعہ کہاں پیش آیا اور آپ لازمی بتائیں کہ یہ غلط ہے یا ٹھیک