in

سونے کی قیمت میں یکدم سے بڑی کمی ہو گئی تبدیلی آنا شروع ،قیمت جان کر آپ بھی لینے ابھی بھاگئیں گے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 26

ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا 1629 روپے سستا ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 196 روپے ہوگئی ہے۔22 قیراط سونے

کی فی 10 گرام قیمت 99 ہزار 180 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 3 ڈالر کم ہوکر بعد 1863 ڈالر ہوگئی ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کترینہ کیف کی شادی، مہمانوں کی فہرست میں سلمان خان شامل نہیں ، کس کس کو بلایا گیا ہے ؟

’’ کلمہ آہستہ آہستہ پڑھو میں نے بھی پڑھنا ہے‘‘ باب وولمر یہ الفاظ کسے کہتے رہے؟ سابق کوچ کے مسلمان ہونے بارے ناقابلِ یقین انکشافات