in

بڑا ح، ملہ کر دیا گیا۔۔40 فوجی جان سے گئے درجنوں زخمی۔۔ایمرجنسی نافذ

بڑا ح، ملہ کر دیا گیا۔۔40 فوجی جان سے گئے درجنوں زخمی۔۔ایمرجنسی نافذ

یمن کے صوبے لحج میں فوجی اڈے پر ہونے والے حم، لے میں

درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے۔یمنی فوج کے ترجمان محمد النقیب کے مطابق فوجی اڈے پر حم، لے کے نتیجے میں حکومت کے حمایتی تقریباً 30 سے 40 فوجی ہلاک ہوئے جبکہ

زخمی افراد کی تعداد 60 ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں یا نہیں۔طبی ذرائع نے بتایا کہ الاناد ائیر بیس پر ح، ملے کے بعد ل، اش، وں اور زخمیوں کو صوبے کے مرکزی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔یمنی افواج کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ فوجی اڈے پر م، یزا، ئ، ل اور ڈ، رو، ن سے ح، ملہ ح، وث، ی باغ، یوں نے کیا تاہم حوث، ی باغ، یوں نے ح، ملے سے متعلق تاحال کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قبل از وقت سردی کیلئے ہو جائیں تیار، ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، پیشنگوئی کر دی گئی

مولانا طارق جمیل بھی بولے بغیر نہ رہ سکے ،