in

نگران وزیراعلیٰ نے پنجاب میں بسنت منانے سے متعلق بڑا اعلان کردیا

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے، اگر کہا گیا

تو 15 دن میں الیکشن کروا کے گھر چلے جائیں گے۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے سینیئر صحافیوں سے ملاقات میں

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مینڈیٹ پر ہی تقرر و تبادلے کر رہے ہیں،ترقیاتی کاموں کے حوالے سے ابھی

تک کوئی فنڈ ریلیز نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ کابینہ ارکان کی تعداد بڑھانے کاکوئی فیصلہ نہیں ہوا،

پنجاب میں بسنت نہیں منائی جائے گی، پابندی پر سختی سے عمل درآمد

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، میچ میں کیا حکمت عملی استعمال کی؟ شاہین شاہ آفریدی نے بتا دیا

جنرل باجوہ نے بتایا ہے ان کے پاس عمران خان کی ویڈیوز ہیں، آفتاب اقبال کا تہلکہ خیز دعویٰ