in

عمران خان نےلانگ مارچ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے جمعے سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کردیا۔

ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے

فیصلہ کیا ہےکہ جمعےکو لانگ مارچ کر رہا ہوں،

لبرٹی چوک لاہور سے ہمارا لانگ مارچ شروع ہوگا، ہمارا لانگ مارچ جمعےکی صبح

11 بجے شروع ہوگا، ہم جی ٹی روڈ سے عوام کو ساتھ لیتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہر دسواں پاکستانی شوہر یہ کام کر تا ہے ، جانیں وہ کام

انتخابات 2023 کے حوالے سے جہانگیر ترین کا بڑا اعلان۔۔۔حکمران جماعت بھی پریشان ہوگئی