in

طلاق کے بعد عمران خان کو نئی محبت مل گئی

بالی ووڈ اداکار عمران خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اداکار عمران خان سابقہ اہلیہ اونتیکا سے طلاق انہیں

معروف بھارتی سائوتھ انڈین اداکارہ کیساتھ دیکھا گیا ہے جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں ۔ معروف اداکارہ

لیکھا واشنگٹن ہے تیلگو کے علاوہ بالی ووڈ فلموں میں بھی کام کرچکی ہیں۔ ان دنوں انہیں بھارتی اداکار عمران خان کیساتھ

زیادہ دیکھا گیا ۔ اداکارہ لیکھا پہلے سے شادی شدہ ہیں ان کی شادی پبلو جپڑجی کیساتھ ہوئی تھی اور ان کی

شادی شدہ لائف ابھی تک برقرار ہے لیکن حالیہ تصاویر اور ویڈیوز کے بعد ان کے معاشقے کی خبروں میں تیزی آگئی ہے ۔

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنرل باجوہ نے بتایا ہے ان کے پاس عمران خان کی ویڈیوز ہیں، آفتاب اقبال کا تہلکہ خیز دعویٰ

محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی