Home / اہم خبریں / بازی اچانک پلٹ گئی ،سعودی عرب بڑاکیس ہارگیا محمدبن سلمان پریشان،پورے ملک میں سناٹاچھاگیا

بازی اچانک پلٹ گئی ،سعودی عرب بڑاکیس ہارگیا محمدبن سلمان پریشان،پورے ملک میں سناٹاچھاگیا

بازی اچانک پلٹ گئی ،سعودی عرب بڑا کیس ہار گیا محمد بن سلمان پریشان، پورے ملک میں سناٹا چھا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی اور اینکر اسامہ غازی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ سعودی اتحاد کا

مقدمہ عالمی عدالت انصاف نے خارج کردیا۔ سعودی عرب اپنے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر قطر کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں گیا تھا۔سعودی عرب کے اتحادی ممالک میں متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر

شامل تھے۔ان ممالک نے قطر کی ائیرلائن پرپابندی لگائی ہوئی تھی کہ قطر کی ائیرلائن ان ممالک کی فضائی حدود استعمال نہیں کرسکتی اس کے بعد قطر انٹرنیشنل ایوی ایشن آف سول آرگنائزیشن کے پاس چلا گیا اور موقف اختیار کیا کہ کوئی بھی ملک

انٹرنیشنل ائیرلائنز پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی نہیں لگا سکتا۔ انٹرنیشنل ایوی ایشن آف سول آرگنائزیشن کا قطر کے حق میں فیصلہ آگیا جس کو ان ممالک نے عالمی عدالت انصاف میں چیلنج کیا اور عالمی عدالت نے ان کا مقدمہ خارج کردیا۔اسامہ غازی نے مزید کیا کہا جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

About admin

Check Also

ماہرہ خان کی نانی نے انکا ہاتھ دیکھ کر کیا پیشگوئی کی ؟ ناقابل یقین انکشاف

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نانی کی ایک پیاری سی عادت کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com