کیا آپ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں ؟ صحافی کےسوال پر شاہ محمود قریشی کا ایسا جواب کہ آپ بھی حیران ہونگے
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر صحافی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے سوال کیا کہ کیا آپ
وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں؟، جس پر شاہ محمود قریشی نے خاموشی اختیار کرلی۔ صحافی نے ایک بار پھر شاہ محمود قریشی سے سوال کیا کہ کیا
اس خاموشی کو بھی ایک جواب سمجھا جائے؟، جس پر شاہ محمود قریشی نے جواب دیا کہ آپ کا کام شرارت کرنا ہے۔ شاہ محمود یہ کہتے ہوئے کمیٹی روم میں داخل ہوگئے۔