Home / کھیل / دی ہنڈرڈ لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل کر لی گئی ، مہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی کون ؟ نام سامنے آگیا

دی ہنڈرڈ لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل کر لی گئی ، مہنگا ترین پاکستانی کھلاڑی کون ؟ نام سامنے آگیا

انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی، پاکستان کے متعدد کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے۔رپورٹس کے مطابق فاسٹ

بولرشاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے، ویلش فائر نے شاہین کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں پِک کیا۔اس کے علاوہ حارث

رؤف بھی 60 ہزار پاؤنڈ میں ویلش فائر کا حصہ بن گئے جبکہ اوول انونسیبلز نے فاسٹ بولر احسان اللہ کو 40 ہزار پاؤنڈ میں پِک کیا۔

شاداب خان کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں برمنگھم فینکس نے ری ٹین کیا۔دوسری جانب ڈرافٹنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان

کو کسی ٹیم نے پِک نہیں کیا۔واضح رہے کہ دی ہنڈرڈ لیگ کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com