Home / weather / بارشیں کب تک جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی

بارشیں کب تک جاری رہیں گی، محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بارش کے باعث رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات

کیمطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گا، اسلام آباد کے علاقے سید پورمیں 9،گولڑہ میں 7 ملی میٹر بارش

ریکارڈ ہوئی۔ راولپنڈی میں چکلالہ 8، کچہری 6 اورشمس آباد میں 5ملی میٹر بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کیمطابق اسلام آباد

میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری ہوگیا۔ پشاور،مردان، دیر،مالم جبہ، بنوں، سید شریف،باجوڑ میں بھی بارش ہوئی۔اس

کے علاوہ گوادر،پسنی،کوئٹہ،چمن اوردیگرعلاقوں میں بھی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ سرگودھا، اٹک، راولپنڈی، مری، جہلم،

ڈی جی خان، منڈی بہاوالدین میں بارش سے موسم سہانا ہوگیا۔مظفر آباد،باغ اورپونچھ ڈویڑن میں بھی باران رحمت سیموسم خوشگوار ہوگیا۔

About admin

Check Also

جاتی سرد لوٹ آئی، ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ گزشتہ روز سے جاری ہے اور یہ سلسلہ 20 …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com