Home / کھیل / پی ایس ایل میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز کس ٹیم کے پاس ہے؟

پی ایس ایل میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز کس ٹیم کے پاس ہے؟

پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے لے کر آٹھویں سیزن تک سب سے زیادہ

میچز جیتنے کا اعزاز پشاور زلمی کے پاس ہے، پشاور زلمی اب تک 92 میچ کھیل چکی ہے اور

پچاس میچ جیت چکی ہے، اس طرح 50 میچ جیتنے

کا اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com