Home / کھیل / میں آدھا پاکستانی ہوں, نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اِش سودھی کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے؟ بتادیا

میں آدھا پاکستانی ہوں, نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اِش سودھی کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے؟ بتادیا

میں آدھا پاکستانی ہوں, نیوزی لینڈ کے کھلاڑی اِش سودھی کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے؟ بتادیا

کراچی میں پہلے ٹیسٹ سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے سوڈھی نے کہا کہ، پاکستان واپس آکر دیسی ثقافت سے دوبارہ

جڑنا اچھا لگتا ہے۔ میری دادی اور نانی دونوں پاکستانی ہیں اور ہمارا تعلق یہاں کے پنجاب سے ہے، لیکن

بٹوارے کے وقت ہم لودھیانہ چلے گئے تھے اور بعد میں اپنی فیملی کے ساتھ نیوزی لینڈ۔

طویل غیر حاضری کے بعد قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپس آنے والے کلائی اسپنر نے مزید کہا کہ، وہ اپنی پنجابی بولنے کی

صلاحیت کو بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔ اور ان کے والد کا ارادہ ہے کہ وہ پاکستان کا ٹرپ ضرور کریں فیملی کے ساتھ۔
میری ایک ڈھائی سال کی بیٹی ہے، میں چاہتا ہوں کہ وہ کچھ پنجابی سیکھے اس لیے میں اپنی پنجابی درست کر رہا ہوں۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیریز میں وائٹ واش ہونے کے باوجود ہوم سائیڈ نے واقعی اچھی کرکٹ کھیلی۔ اس لیے، امید ہے کہ، ہم باؤلنگ یونٹ اور بیٹنگ یونٹ کے طور پر، ان کے خلاف اچھا مقابلہ کرنے کے قابل ہیں۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com