Home / کھیل / پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈرین سیمی نے بابر اعظم کی کھول کر تعریف کردی

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈرین سیمی نے بابر اعظم کی کھول کر تعریف کردی

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کا ڈریسنگ

روم میں ہونا بہت بڑی بات ہے وہ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی کے کیمپ میں شامل ہونے پر بہت خوش

ہوں،میں ہمیشہ لوگوں سے کہتا ہوں کہ میں خود کو بطور کوچ نہیں دیکھتا بلکہ خود کو بطور تدبیرکار لیتا ہوں،
آپ بابر کا گیم دیکھیں جس میں آپ ٹیکنیکل نقطہ نظر سے

زیادہ کچھ شامل نہیں کرسکتے ۔ڈیرن سیمی نے بطور کوچ اپنی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئےکہا کہ میرا ان پٹ کپتانی سمیت مختلف جگہوں پر کھلاڑیوں کے ساتھ کام کی حکمت عملی سے

متعلق ہے، اگر ہم اچھی کوشش کریںجو میرے خیال میں ہم کریں گے اور ایک ایسی پلیئنگ الیون کو اکٹھا کریں گے جو میدان میں اتر کر بابر کے کام کو آسان بنائی گی اور یہی ٹیم ہمیں گیمز جیتنے اور چیمپئن بننے میں مدد دےگی۔

انہوں نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ سفر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں گھر پر ہوں، زلمی ہمیشہ میرا گھر رہےگا، اگر آپ میری رنگت کو ہٹا کر دیکھیں تو آپ کو اس میں سے زلمی کا خون نکلتا نظر آئےگا۔
آپ بابر کا گیم دیکھیں جس میں آپ ٹیکنیکل نقطہ نظر سے زیادہ کچھ شامل نہیں کرسکتے ۔ڈیرن سیمی نے بطور کوچ اپنی حکمت عملی پر بات کرتے ہوئےکہا کہ میرا ان پٹ کپتانی سمیت مختلف جگہوں پر کھلاڑیوں کے ساتھ کام کی حکمت عملی سے متعلق ہے، اگر ہم اچھی کوشش کریںجو میرے خیال میں ہم کریں گے اور ایک ایسی پلیئنگ الیون کو اکٹھا کریں گے جو میدان میں اتر کر بابر کے کام کو آسان بنائی گی اور یہی ٹیم ہمیں گیمز جیتنے اور چیمپئن بننے میں مدد دےگی۔
انہوں نے کہا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ سفر مجھے ایسا لگتا ہے جیسے میں گھر پر ہوں، زلمی ہمیشہ میرا گھر رہےگا، اگر آپ میری رنگت کو ہٹا کر دیکھیں تو آپ کو اس میں سے زلمی کا خون نکلتا نظر آئےگا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com