Home / کھیل / “ریٹائرمنٹ لی تو مجھے وسیم اکرم کی کال آئی” انہوں نے مجھ سےکہا کہ۔ وقار یونس سے مجھے ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ۔۔ محمد عامر نے لمبی خاموشی توڑ دی

“ریٹائرمنٹ لی تو مجھے وسیم اکرم کی کال آئی” انہوں نے مجھ سےکہا کہ۔ وقار یونس سے مجھے ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ۔۔ محمد عامر نے لمبی خاموشی توڑ دی

“ریٹائرمنٹ لی تو مجھے وسیم اکرم کی کال آئی” انہوں نے مجھ سےکہا کہ۔ وقار یونس سے مجھے ذاتی مسئلہ نہیں بلکہ۔۔

محمد عامر نے لمبی خاموشی توڑ دی
ٹیم کے فاسٹ باولر محمد عامر نے لمبی خاموشی توڑتے ہوئے ریٹائرمنٹ

واپس لینے سے متعلق کہا کہ قومی ٹیم میں واپسی کا ابھی تک کوئی ارادہ یا امید نہیں ہے، اس وقت کو مختلف لیگز کی کرکٹ اور فیملی کے ساتھ انجوائے کررہا ہوں، چیزیں اتنی آگے

نکل چکی تھیں کہ آسانی سے نہ آسکتا ہوں نہ جاسکتا ہوں، میں نہیں کہہ سکتا کہ میں واپس آرہا ہوں، میں نے فیصلہ شوق سے نہیں بہت سی چیزیں کو دیکھتے ہوئے لیا تھا۔ڈیجیٹل پلیٹ فارم کو دیئے گئے

خصوصی انٹرویو میں محمد عامر نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد وسیم اکرم کی کال آئی تھی جس میں انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے قبل مجھ سے مشورہ لے لیتے لیکن مجھے یقین

ہے تم نے جو کچھ کیا ہے سوچ سمجھ کر کیا ہوگا ۔فاسٹ بولر کا کہنا تھا وقار یونس میرے بڑے ہیں مجھے ان سے ذاتی مسئلہ نہیں صرف میرے لیے ان کے بیان سے مسئلہ ہے۔
میں نے اس وقت سوچا تھا کہ عزت سے بڑی کوئی چیز نہیں اگر آپ کو مینجمنٹ پسند نہیں کررہی توسسٹم سے یا مینجمنٹ سے لڑائی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں لہٰذا میں نے سوچا بجائے عزت خراب کرنے کے میں سائیڈ لائن ہوجاو¿ں۔عامر نے چیف سلیکٹر کو مینشن کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی خواہش تھی کہ نئے کھلاڑیوں کو چانس دیا جائے لیکن عوام کی خواہشوں پر ٹیمز نہیں بنتی۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com