Home / کھیل / اگر یہ قومی فاسٹ بولر اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں تو ہاردیک پانڈیہ بن سکتے ہیں, محمد عامر

اگر یہ قومی فاسٹ بولر اپنی بیٹنگ پر توجہ دیں تو ہاردیک پانڈیہ بن سکتے ہیں, محمد عامر

سابق فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ اگر شاہین آفریدی اپنی بیٹنگ پر کام کرے تو وہ بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی طرح بن سکتے ہیں۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد عامر نے کہا کہ اگر شاہین یقینی طور اپنی بیٹنگ پریکٹس بہتر بنالیں تو

انہیں لگتا ہے کہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا جیسی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔

فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ ان دنوں کرکٹ اتنی تیز ہوگئی ہے کہ آپ نے سیکنڈز میں فیصلے لینے ہوتے ہیں، ٹیکسٹ بک بورڈ

کرکٹ اب بے معنی ہوگئی ہے، اب بیٹر اپنے گیم پلان میں اتنا ورسٹائل ہوچکے ہیں کہ آپ نے مختلف بیٹسمین کو مختلف صورتحال کو دیکھنا پڑتا ہے۔

محمد عامر نے ورلڈکپ پر بات کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستان کو اپنا اسپن ڈپارٹ مضبوط کرنا ہوگا کیوں کہ بھارت میں جس ٹیم کا اسپن اٹیک مضبوط ہوگا وہی ٹیم ورلڈکپ جیتے گی۔
بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران محمد عامر نے کہا کہ اگر شاہین یقینی طور اپنی بیٹنگ پریکٹس بہتر بنالیں تو انہیں لگتا ہے کہ وہ محدود اوورز کی کرکٹ میں بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا جیسی پرفارمنس دے سکتے ہیں۔
فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ ان دنوں کرکٹ اتنی تیز ہوگئی ہے کہ آپ نے سیکنڈز میں فیصلے لینے ہوتے ہیں، ٹیکسٹ بک بورڈ کرکٹ اب بے معنی ہوگئی ہے، اب بیٹر اپنے گیم پلان میں اتنا ورسٹائل ہوچکے ہیں کہ آپ نے مختلف بیٹسمین کو مختلف صورتحال کو دیکھنا پڑتا ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com