Home / کھیل / محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

محمد حفیظ کو پروفیسر کیوں کہا جاتا ہے؟ عبدالرزاق نے پہلی مرتبہ وجہ بتا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل رائونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں

کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔سابق کرکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ پچ اچھا پرفارم کر رہی ہے

،لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان اچھا میچ ہوا، فخرزمان نے اچھا پرفارم کیا۔اس کے

علاوہ عبدالرزاق نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کو پروفیسر بولنے کی وجہ بھی بتادی۔عبدالرزاق

نے بتایا کہ محمد حفیظ کو پروفیسر اس لیے کہتے ہیں کیوں کہ ان کے اندر بولنے کی کوالٹی ہے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com