Home / کھیل / پی ایس ایل کے حوالے سے شاہین آفریدی کے لیے بڑی بری خبر آ گئی, شاہین افسردہ

پی ایس ایل کے حوالے سے شاہین آفریدی کے لیے بڑی بری خبر آ گئی, شاہین افسردہ

کیرن پولارڈ کے ہاتھوں پٹائی پر شاہین شاہ آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا . کیرن پولارڈ کے ہاتھوں پٹائی پر شاہین شاہ

آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کیریئر کا مہنگا ترین اوور کر دیا۔

ملتان سلطانز سے کوالیفائر میں اننگز کے 19 ویں اوورز میں کیرن پولارڈ نے تین چھکے جڑے اور ٹم ڈیوڈ کی مدد

سے 6 گیندوں پر 20 رنز بٹورے، شاہین 4 اوورز میں 47 رنز دینے کے باوجود کوئی وکٹ نہ لے سکے۔

پی ایس ایل 8کے کوالیفائرز میں کیرن پولارڈ کے ہاتھوں پٹائی پر شاہین شاہ آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ ملتان سلطانز کے بیٹر نے 19ویں اوور میں لاہور قلندرز کے کپتان کو 3چھکوں سمیت 20رنز جڑے۔

واپس جاتے ہوئے شاہین تلخ کلامی کرتے ہوئے پیچھے پلٹ کر پولارڈ کے آمنے سامنے ہوگئے،جواب میں ملتان سلطانز کے بیٹر بھی کچھ کہتے دکھائی دیے۔
گزشتہ روز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ملتان سلطانز کے 161 رنز ہدف کے تعاقب میں صرف 76 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی لہٰذا ملتان سلطانز مسلسل تیسری بار پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com