Home / کھیل / پی ایس ایل 8،لاہور میں آج پہلا کوالیفائر ہوگا یا نہیں؟ پی سی بی نے اہم بیان جاری کردیا

پی ایس ایل 8،لاہور میں آج پہلا کوالیفائر ہوگا یا نہیں؟ پی سی بی نے اہم بیان جاری کردیا

پی سی بی نے آج لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل کے پہلے کوالیفائر

سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔پی سی بی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ آج ملتان سلطانز

اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والا میچ

شیڈول کے مطابق ہوگا۔پی سی بی کی

جانب سے بتایا گیا ہے کہ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com