Home / کھیل / کپتانی نہ ملنے پر شاہین آفریدی نے بڑی بات کر دی

کپتانی نہ ملنے پر شاہین آفریدی نے بڑی بات کر دی

شاداب کپتانی کی دوڑ میں آگے نکل گئے۔ جی ہاں انہیں افغانستان کے ساتھ سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا

کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ جس پر اب شاہین نے ایک ٹوئٹ کی ہے جو خوب وائرل ہو گئی ہے۔

اپنے ٹوئٹ میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا تو کچ نہیں بلکہ محمد رضوان اور بابراعظم کے ہمراہ ایک تصویر

پوسٹ کی اور اس کے کیپشن میں کچھ لکھنے سے گریز کیا اور صرف پاکستان کے جھنڈے والا ایموجی بنا دیا۔ اس تصویر

سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاہین یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کپتان کوئی بھی ہو، سب کھلاڑی پاکستان کیلئے کھیلتے ہیں ، ان میں اتحاد قائم رہنا چاہیے۔

دوسری طرف شاہین کے سسر آفریدی کا بھی ٹوئٹ اس وقت گردش کر رہا ہے جس میں شاداب کو کپتانی ملنے پر مبارکباد دے رہے ہیں ساتھ ہی ساتھ انہوں نے پی سی بی کے اس عمل کو بھی خوش آئند قرار دیا کہ وہ سینئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر شاداب جیسے ہونہار کھلاڑی کو آگے آنے کو موقع فراہم کر رہے ہیں۔جوکہ خوش آئند ہے۔
اپنے ٹوئٹ میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا تو کچ نہیں بلکہ محمد رضوان اور بابراعظم کے ہمراہ ایک تصویر پوسٹ کی اور اس کے کیپشن میں کچھ لکھنے سے گریز کیا اور صرف پاکستان کے جھنڈے والا ایموجی بنا دیا۔ اس تصویر سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاہین یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ کپتان کوئی بھی ہو، سب کھلاڑی پاکستان کیلئے کھیلتے ہیں ، ان میں اتحاد قائم رہنا چاہیے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com