Home / کھیل / بابر نہیں میں کپتان ہوں ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کسے بنا دیا گیا

بابر نہیں میں کپتان ہوں ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کسے بنا دیا گیا

میں ٹیم کی کپتانی کیلئے تیار ہوں۔ جی ہاں یہ الفاظ ہیں مایانازقومی کھلاڑی کے۔

آج کل ملک میں قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر سے لے کر شاہین کو سونپنے کی کئی باتیں گردش کر رہی ہیں۔

لہذٰا اب اس حوالے سے پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا فاسٹ باؤلر شاہین سے رابطہ ہوا ہے۔

اس رابطے میں اس حوالے سے بات کی گئی کہ افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم کو آرام دینے کی صورت میں شاہین آپ کو کپتانی

سونپی جانے کا امکان ہے۔اس آفر کے جواب میں شاہین شاہ آفریدی نے مثبت جواب دیا ہے اور وہ اب اس زمےداری کیلئے تیاری ہیں

تاہم اب یہ خبر سامنے آ چکی ہے کہ شاہین نہیں بلکہ شاداب کو قومی ٹیم کی کپتانی دی جائے گی۔ بلے باز بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حارث رؤف کو آرام کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ افغانستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان لاہور میں چیئرمین سیلکشن کمیٹی ہارون رشید کریں گے۔ زرائع کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ صائم ایوب ،اعظم خان، احسان اللہ اور عماد وسیم کو قومی اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا بھی امکان ہے

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com