Home / کھیل / پی ایس ایل 8 کے آخری مرحلے میں 5 غیر ملکی کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے

پی ایس ایل 8 کے آخری مرحلے میں 5 غیر ملکی کھلاڑی دستیاب نہیں ہوں گے

ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے باعث پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیفٹ آرم سپنر

عقیل حسین، پشاور زلمی کے رومن پاؤل اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوڈین سمتھ جنوبی افریقا چلے گئے۔

ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے یہ تینوں پلیئرز جنوبی افریقا کے خلاف وائٹ بال سیریز کےلیے اپنی قومی ٹیم کے سکواڈ میں شامل ہیں۔

ڈیوڈ ملر بھی ملتان سلطانز کو آخری لیگ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ اسلام آباد کے جارح مزاج بیٹر ڈاؤسن بھی آخری راؤنڈ میچ نہیں کھیلیں گے۔

یاد رہے کہ اتوار کے روز پی ایس ایل 8 کا گروپ میچز مرحلہ اختتام پذیر ہو جائے گا، جس کے بعد اگلے ہفتے سے پلے آف مرحلے کا آغاز ہو گا۔

ڈیوڈ ملر بھی ملتان سلطانز کو آخری لیگ میچ میں دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ اسلام آباد کے جارح مزاج بیٹر ڈاؤسن بھی آخری راؤنڈ میچ نہیں کھیلیں گے۔
ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے باعث پی ایس ایل کی ٹیم ملتان سلطانز کے لیفٹ آرم سپنر عقیل حسین، پشاور زلمی کے رومن پاؤل اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوڈین سمتھ جنوبی افریقا چلے گئے۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com