Home / کھیل / پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارت میں تاریخ رقم کردی

پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارت میں تاریخ رقم کردی

پاکستانی نژاد آسٹریلوی عثمان خواجہ نے انڈیا کیخلاف نئی تاریخ رقم کر دی ۔ بھارت کے شہر

احمد آباد میں کھیلی جانی والی ٹیسٹ سیریز میں چوتھے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں سنچری

سکور کی ، وہ ابھی تک کریز پر موجود ہیں اور ایک سو 60رنز کی ناقابل شکست

کھیل رہے ہیں ۔اس سے یہ اعزاز پاکستانی سابق بلے باز سعید انور اور شاہد آفریدی

کے پاس انہوں نے بھارت کے ہوم گرائونڈ پر ہوم سنچریاں بنا رکھی تھیں ۔

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com