کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی اور اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل تنویر احمد نے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کی حمایت کردی ہے- انہوں نے بابر اعظم کو بے فکر رہنے کا
مشورہ دیا ہے اور انکو صاف صاف کیے دیا ہے کے پوری دنیا بھی بابر اعظم کے خلاف ہوجائے تو وہ انکے ساتھ ہی کھڑے ہیں!
آج کل تو تیہنی کے لوگ پاکستان کی شان اور کپتان بابر اعظم کے بارے میں بکواس کر رہے ہیں، انکو چپ ہونا چاہیے،
انہوں نے خود کبھی نہیں کیا اور اب پاکستان کی شان پر بکواس کرتے ہیں – تنویر احمد کا کہنا تھا –
“انگلش وغیرہ کی باتیں کرکے بابر اعظم کو گرایا جارہا ہے” انہوں نے مزید کہا – یاد رہے اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی شعیب اختر نے بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور انکی بری طرح آڑے ہاتھوں صرف انکی انگریزی پر لیا تھا-
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم کی حمایت کردی ہے- انہوں نے بابر اعظم کو بے فکر رہنے کا مشورہ دیا ہے اور انکو صاف صاف کیے دیا ہے کے پوری دنیا بھی بابر اعظم کے خلاف ہوجائے تو وہ انکے ساتھ ہی کھڑے ہیں!
آج کل تو تیہنی کے لوگ پاکستان کی شان اور کپتان بابر اعظم کے بارے میں بکواس کر رہے ہیں، انکو چپ ہونا چاہیے، انہوں نے خود کبھی نہیں کیا اور اب پاکستان کی شان پر بکواس کرتے ہیں – تنویر احمد کا کہنا تھا –
“انگلش وغیرہ کی باتیں کرکے بابر اعظم کو گرایا جارہا ہے” انہوں نے مزید کہا – یاد رہے اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھیلاڑی شعیب اختر نے
بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور انکی بری طرح آڑے ہاتھوں صرف انکی انگریزی پر لیا تھا-