Home / کھیل / ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام الحق کا عبد اللہ شفیق کو مشورہ

ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام الحق کا عبد اللہ شفیق کو مشورہ

لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دی گئی ہیں۔انضمام الحق نے عبداللہ شفیق سے گفتگو

میں کہا کہ آپ بہت با صلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلتے دیکھا ہے، آپ کے

پاس قدرتی طور پر اچھی کرکٹ شاٹس کھیلنےکی صلاحیت ہے۔

سابق کپتان نے ٹپ دی کہ ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں، خطرناک بیٹرز وہی ہیں جو سٹرائیک

بدلتے رہتے ہیں۔انہوں نے عبداللہ کو بتایا کہ میں بھی گیند گیلا کرکے باؤلرز کو کہتا تھا کہ اب مجھے آؤٹ کرو۔

پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق کی جانب سے
لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دی گئی ہیں۔انضمام الحق نے عبداللہ شفیق سے گفتگو میں کہا کہ آپ بہت با صلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلتے دیکھا ہے، آپ کے
پاس قدرتی طور پر اچھی کرکٹ شاٹس کھیلنےکی صلاحیت ہے۔
سابق کپتان نے ٹپ دی کہ ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں، خطرناک بیٹرز وہی ہیں جو سٹرائیک بدلتے رہتے ہیں۔انہوں نے عبداللہ کو بتایا کہ میں بھی گیند گیلا کرکے باؤلرز کو کہتا تھا کہ اب مجھے آؤٹ کرو۔
ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام الحق کا عبد اللہ شفیق کو مشورہ

About admin

Check Also

پاکستان کی افغانستان سے شکست پر رمیز راجہ کا ردعمل آ گیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان سے شکست پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com